گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب | Recipe in Urdu

گاجر کا حلوہ

السلام علیکم میٹھے میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا گاجر کا حلوہ اور یہ سردیوں میں تو ہر گھر میں بنایا جاتا ہے کیونکہ سب کا یہ پسندیدہ ہوتا ہے ایسا کوئی نہیں ہوگا جسے گاجر کا حلوہ پسند نہیں ہوگا،دوستو یہ واحد ایسا حلوہ ہے جسے چھوٹے بڑے سردیوں میں کھانا پسند کرتے ہیں اور یہ حلوہ صحت کے لیے بھرپور ہوتا ہے گاجر ویسے بھی خون پیدا کرنے میں مدد کرتی ہیں اور یہ سب سے زیادہ فائدہ مند ہے اور یہ سردیوں میں ہمیں گاجر کا استعمال ضرور کرنا چاہیے، تو چلئے آج میں آپ کے لئے لے کر آیا ہوں نیا اور آسان طرح کا بلکل مارکیٹ جیسا حلوہ یعنی حلوائی جیسا گاجر کا حلوہ اس کو ضرور پڑھیے گا اگر ریسیپی پسند آئے تو ضرور شیئر کیجئے، تو چلیں شروع کرتے ہیں Gajar Ka Halwa کیسے بناتے ہیں؟


گاجر کا حلوہ بنانے کے لیے اجزاء

  1. گاجر پانچ کلو
  2. خوا ایک کلو
  3. چینی آدھا کے جی
  4. ہری الائچی 7سے8
  5. گھی آدھا کے جی
  6. کاجو 100گرام
  7. بادام 50 گرام
  8. پستہ 100 گرام
  9. اخروٹ 50گرام

گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب

سب سے پہلے ہم گاجر کا چھلکا اتار لیں گے دو سے تین دفع چھی طرح دھونے کے بعد چاقو یا چھلنا کے مدد سے چھلکا اتار لیں گے دوستو ایک اچھا گاجر کا حلوہ بنانے کے لیئے گاجر دیکھ کر لینی چاہیے اور گاجر ہماری لال اور میٹھی والی ہونی چاہیے۔

گاجروں کو پہلے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کٹنگ کریں گے پھر ہم چوپر میں کاٹ لیں گے۔


اب ہم گاجر کے حلوے کو بنانا شروع کرتے ہیں تو آج میں پانچ کلو گاجر کا حلوہ بناؤں گا مکمل طور اچھی طرح اور بہت ہی آسان طریقے سے اگر میں ایک کلو چینی اور سات سےآٹھ ہری الائچی ڈالیں گے جنہیں آپ کم یا زیادہ بھی لے سکتے ہیں اور جو کے اندر چینی کو اچھے طریقے سے مکس کریں گے گاجریں اچھا خاصہ پانی چھوڑ دیں گے جس کے اندر گاجریں اچھے سے گل جائیں گے نہیں تو ہمیں نے اس میں کوئی پانی اور دودھ ایڈ کریں گے اور نہ ہی ہم اوپر سے بند کریں گے بغیر کوور کیے ہم گاجروں کو پائیں گے اگر ہم اوپر سے کوور دیں گے تو یہ بہت زیادہ پانی چھوڑ دیگا اور گاجر ایک دم بہت زیادہ گل جائیں گے تو اس لیے ہم بغیر کوور کیے ہی پکائیں گے وہ قومی ٹیم آج پھر ہم بتائیں گے گاجر کو کب تک پکائیں گے جب تک یہ پانی ختم نہیں ہوجاتا اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ہم مکس کرتے رہیں گے۔


گاجروں کے اندر پانی ختم ہونے کے بعد اب ہم ڈالیں گے آدھا کلو دیسی گھی اگر آپ کے پاس گھی نہیں ہے تو جو نارمل آپ گھر میں گھی استعمال کر تے ہیں وہ بھی آپ ڈال سکتے ہیں لیکن جو گاجر کا حلوہ ہوتا ہے اگر اس کو ہم گھی میں بنائے تو بہت ہی امیزنگ تیار ہوتے ہیں گھی کے اندر حلوہ کو بہت اچھی طرح بھونیں گے سب سے اہم چیز یہی ہوتی ہے کہ حلوے کی اچھے سے بھونائی کی جائے جتنا ہم سب پر دستخط کریں گے اتنے ہی دانے دار حلوہ ہمارا تیار ہوگا ساتھ ساتھ ہم اسے مکس کرتے رہیں گے-


حلوے کی اچھے سے بھونائی کرنے کے بعد آپ کا حلوا زبردست دانے دار اور چمک دار حلوہ تیار جائے گا اس کے بعد ہم کچھ من پسند ڈرائی فروٹ ڈالیں گے بادام پستہ اور اخروٹ  اور کچھ ڈرائی فروٹ ہم اوپر سے ڈالنے کے لیے رکھ دیں گے اب مزید پانچ منٹ اور پھونینگے اس کے بعد ہلکا سا ٹھنڈا کریں گے اس کے بعد ہم نے اس میں کھویا ڈالنا ہے، کوا کے بغیر حلوا مکمل نہیں ہوتا نہیں وہ ٹیسٹ آتا ہے اور نہ ہی وہ ذائقہ آتا آتا ہے گاجر کا حلوا ہلکا سا ٹھنڈا ہوجانے کے بعد اس میں ڈالیں گے خوا یہ خوا ایک کلو لینا ہے اس کے بعد ڈالیں گے اور اچھی طرح مکس کریں گے۔


دودھ کا کھویا بنانے کی ترکیب

کھویا ہم نے گھر پر تیار کیا ہے خوا بنانے میں کوئی تکنیک وغیرہ نہیں ہوتی صرف دودھ کو چولہے پر چڑھا دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد مکس کرتے رہیں جب یہ مکمل گاڑھا ہو جائے تو یہ خوا تیار ہو جائے گا کیونکہ جو گھر پر خوا تیار کیا جاتا ہے وہ بہت ہی زبردست ہوتا ہے اگر آپ گھر میں خوا تیار نہیں کرنا چاہتے تو آپ بازار سے بھی خوا لے سکتے ہیں۔

کھویا کو گاجر کے حلوے میں اچھی طرح مکس کر لینا ہے مس کرنے کے بعد آپ کا حلوہ تیار ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.