مولی پراٹھا بنانے کا ترکیب|ناشتہ ریسپی

مولی پراٹھا بنانے کا ترکیب|Recipe for making Muli paratha in urdu

مولی پراٹھا بنانے کا ترکیب|Recipe in urdu

السلام علیکم پراٹھے کھانے کا شوق تو ہر ایک کو ہوتا ہے اسپیشلی ہم بناتے ہیں گوبھی اور آلو اور مولی کے اکثر ہمارے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ پراٹھے بناتے ہوئے پراٹھے ہمارے  پھٹنا شروع ہو جاتے ہیں لیکن میں آج دو طرح کے پراٹھے بنانا آپ کو بتاؤں گا نہیں تو آپ کے پراٹھے پھٹنگے اور ایک دم خستہ تیار ہوں گے اور سات میں آپ کو مولی کے بہت سارے فائدے بھی بتاؤں گا کہ آپ نے اس کو استعمال کس طرح کرنا ہے تو اگر میری ریسیپی پسند آئے تو شیئر کیجیے تو آج کی ریسیپی سٹارٹ کرتے ہیں-


مولی والا پراٹھا بنانے کا اجزاء

  1. آٹا 250 گرام
  2. مولی 2 عدد
  3. اجوائن دو چٹکی
  4. آدھا چمچ نمک
  5. آدھا چمچ سرخ لال مرچ
  6. آدھا چمچ کُٹی لال مرچ
  7. آدھا چمچ 50 سجرا
  8. ہرا دھنیا ایک مٹھی
  9. ہلدی دو چٹکی

مولی پراٹھا

حسب ضرورت مولی کے پراٹھے بنانے کے لیے پہلے ہم آٹے کو گوند لیتے ہیں آٹا ہم اس طرح گندے جس طرح ہم نارمل گھر میں روٹی بنانے کے لئے آٹا گوند تے ہیں یہ ہم نے گندم کا آٹا یوز کیا ہے مائدہ ہم نے استعمال نہیں کیا آٹے کو ہم گوند کر ایک دم تیار کرلیں گے آٹے کو ہم نے گوند نے کے بعد تقریبا ہم دس پندرہ منٹ کے لیے آٹے کو ریسٹ پر رکھ دیں گے۔


اب سب سے پہلے ہم لیںگے مولیاں اس کے بعد مولی کا چھلکا ہم اتار دیں گے۔


مولی پراٹھے وغیره میں کھانے کا فائدہ

مولی کھانے کے بہت سے فوائد ہیں میدے میں اکثر گیس ہو جاتی ہے اور مولی کے استعمال سے یہ گیس ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے، وزن کی کمی قبض جوڑوں کا درد ہاتھ پاؤں کی جلن مثانے کی گرمی کسٹرول وغیرہ اور کالا یرقان کو ختم کرنے میں مدد کرتی ہے گردے کی پتھری کو ختم کرنے میں بھی مولی کا اہم کردار ادا کرتی ہے اگر ہمارے میدے میں گرمی ہو جائے تو ہمیں مولی کا استعمال کرنا چاہیے اور کالے یرقان کے لئے میں آپ کو بتانا چاہوں گا کالا نمک لگا کر ہمیں مولی کا استعمال کرنا چاہیے یرقان کے لئے مولی کا استعمال بہت ہی فائدہ مند ہے اگر ہم رات کے ٹائم مولی کو نمک لگا کر رکھ دیں تو صبح ناشتے سے پہلے ہم مولی کا استعمال کریں تو کافی حد تک یرقان ختم ہو جائے گا۔


مولی کا چھلکا اتارنے کے بعد گریٹر لینگے، اب ہم نے گریٹر میں مولی کو کدوکش کرلیں گے،  مولوی کا کدوکش کرنے کے بعد کدوکش مولویوں کا پانی نکالیں گے پانی کو نکالنے کے لیے دونوں ہاتھ سے کدوکش کیا ہوا مولی کو ہریس کریں مولی کا پانی نکل جائے گا۔


اب ہم اس میں اجزاء ڈالیں گے دو چٹکی کے قریب اجوائن، آدھا چمچ نمک، آدھا چمچ لال مرچ پاؤڈر، آدھا چمچ کٹی لال مرچ، آدھا چمچ سفید زیرہ، اور تھوڑا سا ہم ہرا دھنیا کٹنگ کر کے ڈال دیں گے تین سے چار ہری مرچیں بھی کٹنگ کر کے ڈال دیں گے ہری مرچوں سے بہت ہی اچھا ٹیسٹ آ جاتا ہے اب ہم مکس کریں گے اگر آپ کلر دینا چاہتے ہیں تو ہلدی بھی ایڈ کر سکتے ہیں دو چٹکی کے قریب ہلدی بھی ایڈ کر دیں گے اکثر لوگ اس کو پکا کر ڈالتے ہیں لیکن جتنا زبردست اور فائدے مند ہے کہ ہم مولی کے پراٹھے کے اندر کچا ہی ایڈ کریں گے کیونکہ اس طرح غذائیت برقرار رہتی ہیں اگر ہم کچا ہی ایڈ کریں گے۔


فلنگ یعنی مولی وغیره تیار ہونے کے بعد پراٹھے بنانا شروع کردینگے حسب ضرورت جیسے ہم روٹی بنانے کے لیے لیے روٹی کو تیار کرتے ہیں اسی طرح ہم  تیار کریں گے۔ یاد رہے کہ ہم نے دو روٹیاں تیار کرنا ہے دونوں کا سائز بالکل ایک جیسا ہو پہلے والے پر مولی وغیره (فلنگ) ڈالیں گے جو ہم نے اوپر بنایا تھا روٹی پر کدوکش کیا ہوا مولی وغیرہ ڈالنے کے بعد اوپر سے دوسرے روٹی ڈال دیں گے ڈالنے کے بعد اچھے سے ملا دیں گے یعنی اوپر سے ہلکے ہاتھ سے بیلیں گے۔


مولی کے پراٹھے بنانے کا دوسرا طریقہ


پراٹھے بنانے کے لیے دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آٹے کو گول کر کے بیچ میں گہرا کر دینگے اور اس کے اندر فلنگ ڈالیں گے ڈالنے کے بعد ‏منہ اس کا بند کر دیں گے اور پھر بیلنا سے بیل دیں گے۔


اب پراٹھا پکانے کے لئے سب سے پہلے تبے کو گرم کر لیں گے گرم ہو جانے کے بعد اس کے اوپر تیل یعنی اؤل ڈالیں گے اس کے بعد ہم نے تبے پر پراٹھے کو ڈالنا ہے پراٹھا اچھی طرح پک جانے کے بعد پراٹھا آپ کا تیار ہوگیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.