سردی زکام ختم کرنے والا قہوہ بنانے کی ترکیب

سردی زکام ختم کرنے والا قہوہ (Coffee) بنانے کی ترکیب

السلام علیکم سردی کے موسم عروج پر ہے سردیاں آتے ہی نزلہ زکام کھانسی بلغم وغیرہ شروع ہو جاتا ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ہر کوئی نزلہ زکام کا شکار ہے خاص طور پر بچے اور بزرگ نزلہ زکام تکلیف دہ مرض ہے ناک کا بند ہو جانا چھیک وغیره اس کے علاوہ جسم میں درد شروع ہو جانا اگر نزلہ زکام کا شکار ہیں تو میری اس ریسیپی کو ضرور پرھیں کیونکہ میں آپ کو بتاؤں گا کہ kahwa کا استعمال کس طرح ہم کریں گے، قہوہ کیسے کہتے ہیں؟ یہ ایک کا عربی لفظ ہے kahwa چائے کی طرح بنتی ہے، تو چلیں اس قہوہ کو بنانا سٹارٹ کرتے ہیں۔


سردی زکام ختم کرنے والا قہوہ بنانے کا سامان

  1. تین کپ پانی
  2. لہسن تین عدد
  3. کالی مرچ 10 دانے
  4. سبز الائچی چار عدد
  5. ایک ٹکڑا ادرک
  6. سفید پودینہ آدھا چمچ
  7. لیمن گراس 5
  8. سبز پتی آدھا چمچ
  9. نمک ایک چٹکی
  10. گڑ۔ ڈیر ٹکرا

سردی زکام ختم کرنے والا قہوہ بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے اس قہوہ کو بنانے کے لیے تین کب ہم پانی لیں گے اب ہم لیں گے چھلے ہوئے لہسن کے دانے لہسن بہت ہی فائدہ مند مگر بہت ہی سستی چیز ہے زمانہ قدیم سے لوگ لہسن کا استعمال کرتے آرہے ہیں لہسن ایک ایسی چیز ہے جس کو کھانے کا کوئی خطرہ نہیں ہم صرف تین تین عدد دانے لہسن ایڈ کریں گے۔


اب ہم لینگے آٹھ سے دس دانے کالی مرچ کے بیج کالی مرچ ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے کئی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں کالی مرچ جسم کے دردوں کے لیے بہت مفید ہے کالی مرچ کسی خزانے سے کم نہیں ہے اب ہم لینگے دار چینی کا ایک بڑے سائز کا ٹکڑا دار چینی کو ہم چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر کے ڈالیں گے دارچینی کو دوائی یعنی میڈیسن کہا جاتا ہے دار چینی کسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے دارچینی جسم میں خون کی روانی کو برقرار رکھتا ہے۔


اچھی خوشبو اور ٹیسٹ کے لیے ہم سبز الائچی کا استعمال کریں گے چار سے پانچ عدد ہمیں یہ سبز الائچی لیانا ہے الائچی کا ‏منھ کھول کے استعمال کریں گے تاکہ قہوہ کے اندر الائچی کا ٹیسٹ آجائے الائچی کے استعمال سے بلغم وغیرہ ختم ہو جاتے ہیں اب ہمنے لینا ہے ایک ٹکڑا ادرک لیں گے اب اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر کے ڈالیں گے تاکہ ٹیسٹ قہوہ کے اندر اچھے سے آ جائے ادرک کے بہت ہی بینیفٹ ہے ادرک کے استعمال سے گیس اور وادی وغیرہ ختم ہوجاتی ہے۔


اب ہم لینگے آدھا چمچ سفید پودینہ سفید پودینہ، سفید پودینہ کیا ہے؟ اور اس کا استعمال اور فائدے کیا ہیں؟ اس کو ہم پہاڑی پودینہ بھی کہتے ہیں یہ بدہضمی اور کھٹی ڈکاروں سے نجات دلاتا ہے۔ اس کے بعد لیمن گراس چار سے پانچ ٹکڑے ہم ڈالیں گے لیمن گراس کا استعمال اگر آپ کرتے ہیں تو آپ کی صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟ اور کیا تأثير ہوتے ہیں؟ لیمن گراس کا استعمال آپ کو پیٹ کم کرنے میں مدد کرتے ہیں اور بی پی کو کنٹرول کرتا ہے۔ اب ہم لیں گے سبز پتی، سبز پتی کا استعمال ویسے بھی ہمارے روزانہ کی مصروفیت میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے سبز قہوہ ہاضمے کے لئے بہت فائدے مند ہیں تو ہم تقریبا آدھا چمچ ہی سبز پتی ایڈ کریں گے کریں اور اوپر سے ایک چٹکی نمک گی اب ہم ڈڈیر ٹکرا گڑ، گڑ کی جگہ آپ جتنی بھی استعمال کرسکتے ہیں لیکن چینی اس قہوہ کے لیے بہتر نہیں ہے بہتر تو یہی ہے کہ آپ گڑ ہی استعمال کریں، گڑ کو ہم چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر کے ڈالیں گے اب گیس جالا دیں گے اور اوپر سے ہم بند کر دیں گے اور دو سے تین ابال آنے دیں گے اب قہوہ ہمارا تیار ہو گیا ہے۔

قہوہ کو ہم نے ایک دو ابال آنے تک پکایا ہے اب آپ نے گیس کو بند کر دینا ہے اور ایک منٹ اوپر سے کوور کر کے چھوڑ دیں گے اور پھر ہم صرف کریں گے یہ بہت ہی آزمودہ قہوہ ہے لاکھ لوگوں نے اس قہوہ سے فائدہ حاصل کیا ہے آپ بھی اس قہوہ کو روزانہ کی مصروفیت میں شامل کر لیں اور ساتھ ہی بیس منٹ کے لیے چہل قدمی کریں تیل والی چیزیں کم کردیں اور روزانہ صبح شام میں اس قہوہ کا استعمال کریں نہ صرف نزلہ زکام بلکہ پیٹ کی چربی کو ختم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے اور وزن بھی کم کرتا ہے تو اگر میری یہ ریسیپی آپ کو پسند آئے تو شیئر ضرور کیجئے گا۔ شکریہ


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.