شاہی دال بنانے کی ترکیب | shahi dal recipe in urdu

شاہی دال بنانے کی ترکیب-shahi dal recipe in urdu


شاہی دال کیسے بناتے ہیں-shahi dal recipe in urdu

اسلام علیکم آج میں لے کر آیا ہوں بہت زبردست ترکیب جس کا نام ہے شاہی دال جو بہت ہی آسان اور مزے دار بننے والی ریسیپی ہے اس کو میں اپنے طریقے سے بناؤں گا آپ کو ایسا لگے گا کہ آپ کسی ہوٹل میں کھانا کھا رہے ہیں۔ یہ دال بہت ہی مزیدار بنتا ہے اور آپ اپنے گھر میں اپنے طریقے سے بنا سکتے ہیں۔ اس کا ذائقہ بہت ہی لاجواب ہوتا ہے تو چلئے موضوع کا آغاز کرتے ہیں۔ شاہی دال کیسے بناتے ہیں

شاہی دال بنانے کی اجزاء

  • دال چنا۔ آدھا کپ
  • مسور کی دال۔ آدھا کپ
  • مونگ کی دال آدھا کپ
  • ماس کی دال آدھا کپ
ہم نے سارے دال آدھا آدھا کپ لیے ہیں اب ہم کسی ایک برتن میں ڈال کر پانی میں بھگو کر کر گندے پانی پھینک دینا ہےاور صاف پانی ڈال کر آدھا گھنٹہ کے لیے بھگو کر رکھ دینگے۔

شاہی دال بنانے کی ترکیب

شاہی دال بنانے کیلئےایک کڑھائی کو لے کر گرم کر لینا ہے اس میں تھوڑا سا گھی ڈال کر ایک عدد پیاز کو کاٹ کر کڑھائی میں ڈال کر گولڈن کر لینا ہے۔ آپ اس کو کوکریا کڑھائی بنا سکتے ہیں ۔ مگر دوستو جو کڑھائی میں ذائقہ آتا ہے وہ کوکر میں نہیں آتا اس لئے میں اس کو کڑھائی میں بنا رہا ہوں ہلکے سے پیاز گولڈن ہو جانے کے بعد دو عدد ٹماٹر کاٹ کر ڈال لینا ہے۔ تھوڑا سا پانی ڈال لینا ہے تاکہ ٹماٹر گل جائے۔ اب ساتھ ہی اس میں مصالح بھی ڈالنا ہے۔ چھوٹا چمچ سے دو مچھ دھنیا پاؤڈر اور ایک چمچ نمک اور آدھا چمچ ہلدی پاؤڈر اور آدھا چمچ د لال مرچ پاؤڈر اب سارے مسئلے کو اچھے سے بھون لیں گے اور ساتھ ساتھ تھوڑا پانی ڈالیں گے تاکہ مسالہ نہ جلے مسالہ کو ہم نے پانچ یا سات منٹ بھون لینا ہے ڈیر لیٹر نیم پانی گرم ڈالنا ہے- اب آ جاتا ہے میں چیز knorr soup آپ کسی بھی چھوٹی یا بڑی دکان سے لے سکتے ہیں اس کو اس سے آپ کے دال اور بھی مزے دار ہو جاتا ہے knorr soup ڈالنے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے ابل نے دینا ہے- اس کے بعد اب آپ کو سارا دال ڈال دینا ہے جو ہم نے آدھے گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھا تھا۔ دال کو اچھے سے مکس کر لینا ہے اور پچاس منٹ کے لیے چھوڑ دینا ہے گیس سلو کر دیں گے تاکہ بہت اچھے سے گھل جائے۔ اس کے بعد ہرا دھنیا اوپر سے ڈال دینا ہے۔

شاہی دال بنانے کیلئے اب ہم نے بگھاڑ تیار کرنا ہے

ایک چھوٹا سا کڑھائی لینگے اور تین چمچ گھی لینا ہے اور تین چمچ لہسن کا پیسٹ ڈالیں گے۔ لال مرچ چھ عدد اور ہری مرچ چھ عدد ڈالیں گے اور زیرا ایک چمچ ڈالیں گے اب ہم اس کو اچھے سے فرائی کر لیں گے۔ اور اس کو اس وقت بولتے رہنا جب تک نہ گولڈن ہو جائے لہسن اچھے سے گولڈن ہو جانے کے بعد اس کو دال نے میں ڈال دینا ہے۔ بگھار ڈالنے کے بعد پانچ منٹ کے لیے بند کر دینا ہے۔ اب آپ کا شاہی دال بن کر تیار ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.